فراق کی شاعرانہ خصوصیات اور غزل گوئی

فراق گور کھپوری کی غزل گوئی، اسلوب اور خصوصیات

فراق کی غزل گوئی اور شاعرانہ عظمت: فراق گورکھپوری کو جدید اردو غزل میں ایک نہایت اہم اور رجحان ساز غزل گو کی حیثیت حاصل ہے۔ انہوں نے اپنی منفرد پہچان اور انفرادیت کے بل بوتے پر اپنے ہم عصر شعرا میں ایک ممتاز مقام بنایا۔ ان کی شاعری نے آئندہ غزل پر گہرے اور … Read more