حسرت موہانی کی شاعری کی خصوصیات | Hasrat
حسرت موہانی کی شاعری کی خصوصیات: حسرت موہانی نے اردو غزل کی اس وقت خدمت کی جب وہ ایک مشکل دور سے گزر رہی تھی۔ عام طور پر یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ اردو غزل کا دائرہ محدود ہے، جس کے باعث اس سے بیزاری برتی جانے لگی۔ ایسے میں حسرت موہانی نے … Read more